ہمارے بارے میں

 میرا نام مزمل شہزاد ہے۔ ہمارا مقصد اس ویبسائٹ کو بنانے کا صرف جدید معلومات کو اکھٹا کرنا اور اسے دوسروں تک پہنچانا ہے۔ ہم یہاں مصنفین اور شاعروں پر بحث کریں گے۔ نیز ہم کتابوں کی محتصر سمری اور مضمون نویسی بھی آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔ اگر آپ کے پاس کوئی مواد ہو تو ہمیں رابط فارم پر یا پھر میل کر کے بھیج سکتے ہیں۔ شُکریہ

ایک تبصرہ شائع کریں